ملتان الشمس لائنز کلب کے زیراہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ

ملتان الشمس لائنز کلب کے زیراہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ

ملتان (لیڈی رپورٹر) ملتان الشمس لائنز کلب کے زیراہتمام رحمت رحمان آرگنائزیشن و ہسپتال کے اشتراک سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں شوگر‘ کولیسٹرول‘ الٹرا سا¶نڈ ‘ سلمنگ کے مریضوں کا فری معائنہ اور ٹیسٹس کئے گئے جبکہ ادویات بھی دی گئیں۔ جس کا سابق ڈسٹرکٹ گورنر خواجہ محمد فاروق ریجن چیئرمین ملک شکیل آرائیں ڈاکٹر ذرینہ اشرف نے کیمپ کا وزٹ کیا۔