تائیوان: آرٹسٹ نے ٹرکس کے ذریعے بروس لی کا پورٹریٹ تیار کرلیا
تائیوان (نیٹ نیوز)دنیا بھر میں کئی ایسے باصلاحیت اور ماہر آرٹسٹ ہیں جو اپنی فنکاری اور ماہرانہ صلاحیتوں کے باعث ایسے شاندار کارنامے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔تائیوان میں ایسے ہی ایک ماہر سٹریٹ پرفارمر نے ٹرکس کے ذریعے مارشل آرٹ کے ماہربروس لی کا شاندار پورٹریٹ تیار کرلیا۔
کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔