گجرات: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر زخمی، کسی سے دشمنی نہیں، اہل خانہ

گجرات (نامہ نگار) دیونہ منڈی کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سی ٹی ڈی پولیس کے سب انسپکٹر زاہد خان کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔ زخمی زاہد خان کے اہلخانہ کے مطابق انکی کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں۔ تھانہ رحمانیہ پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
سب انسپکٹر زخمی