ٹریفک کے شور سے موٹاپے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے:تحقیق

سویڈن(نیٹ نیوز) ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ٹریفک کے شور کے باعث لوگوں میں موٹاپے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ سویڈن میں ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ٹریفک کا شور لوگوں میں ٹینشن کی وجہ بنتا ہے جس کے باعث جسم میں چربی میںاضافہ ہوتا ہے۔