نئی دہلی کے چڑیا گھر میں کنگ کوبرا کی خوراک کیلئے بون لینس چکن کا انتظام

نئی دہلی (بی بی سی) نئی دہلی کے چڑیا گھر میں راجستھان سے ایک کنگ کوبرا لایا گیا ہے۔ 13 فٹ طویل کنگ کوبرا کے لئے بہت سے لوگ چڑیا گھر آ رہے ہیں۔کنگ کوبرا چھپکلیاں اور دیگر جانور کھاتا ہے لیکن انتظامیہ اسے بون لیس چکن دے رہے ہیں۔‘