مریخ پر بھی زمین جیسے طلوع آفتاب کا نظارہ

مریخ پر بھی زمین جیسے طلوع آفتاب کا نظارہ

نیویارک(نیٹ نیوز) ناسا کی جانب سے کی جانے والی تازہ ترین تحقیق کے مطابق سیارہ مریخ پر بھی زمین کے جیسا طلوع آفتاب کا منظر دیکھنے میں آیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے مریخ کی سطح سے آسمان کا منظر سرخی مائل ہوتا ہے۔