لندن:خاتون کی گاڑی پر 5 ہزار سے زائد شہد کی مکھیوں کا دھاوا

لندن:خاتون کی گاڑی پر 5 ہزار سے زائد شہد کی مکھیوں کا دھاوا

لندن(نیٹ نیوز) برطانوی نوجوان لڑکی کی گاڑی پر 5 ہزار سے زائد شہد کی مکھیوں نے دھاوا بول دیا ہے۔ برطانوی کاﺅنٹی کارن وال کی رہائشی نوجوان لڑکی نے روڈ پر کار کھڑی کی تو اس کے اوپر 5ہزار سے زائد شہد کی مکھیوں نے قبضہ جمالیا۔