سونے کے پانی سے تیار کردہ گولڈن تابوت

ہانگ کانگ کے ایشیا فنرل ایکسپو میں رکھا گیا دنیا کا مہنگا ترین تابوت جس کی قیمت ایک لاکھ 20 ہزار ڈالر ہے اور اس پر 24 قیراط کے خالص سونے کا پانی چڑھایا گیا