بھارت کے طویل القامت شہری کو جیون ساتھی ڈھونڈنے میں مشکلات

بھارت کے طویل القامت شہری کو جیون ساتھی ڈھونڈنے میں مشکلات

نئی دہلی(نیٹ نیوز) بھارت کے شہری 32 سالہ طویل القامت دھرمیندرا سنگھ اچھے خاصے خوش شکل اور پڑھے لکھے انسان ہیں تاہم موصوف آج کل بڑی پریشانی میں مبتلا ہیں اور وہ یہ ہے کہ انہیں بیوی ڈھونڈنے میں انتہائی مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔