38بچے رکھنے والا یوگنڈا کا جوڑا کسمپرسی کا شکار ہوگیا
لندن (نیٹ نیوز) یوگنڈا کی 37سالہ خاتون کے ہاں جوڑوں کی شکل میں 38بچوں کی پیدائش نے اس کی زندگی میں مشکلات پیدا کر دیں۔ جوڑا کسمپرسی کا شکار ہوگیا ہے۔ کبیم بیری نامی گائوں سے تعلق رکھنے والی 37سالہ خاتون مریم ناباتنزی کے تمام بچے ایک ہی شوہر سے ہیں۔