ویتنام اور چین کی سرحد پر واقع بان گیوک آبشار قدرت کا شاہکار
بان گیوک (نیٹ نیوز) قدرت کا ایک شاہکار بان گیوک آبشار ہے، یہ آبشار ویتنام اور چین کی سرحد پر واقع ہے جسے دیکھنے والے دم بخود رہ جاتے ہیں۔ سو فٹ کی بلندی سے گرتا دو حصوں میں بٹا جھرنا قدرت کا عظیم شاہکار ہے۔