کراچی میں اردو کانفرنس شروع ہو گئی

کراچی میں اردو کانفرنس شروع ہو گئی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں چھٹی عالمی اردو کانفرنس کا آغاز ہو گیا۔دنیا بھر سے اردو لکھنے پڑھنے والے کراچی میں جمع ہو گئے۔ انتظار حسین، افتخار عارف سمیت دیگر کئی شعرائ‘ کالم نگار کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔
اردو کانفرنس