ممبئی میں پہلی بار وہیل چیئراستعمال کرنے والی خواتین کا مقابلہ حسن

 ممبئی میں پہلی بار وہیل چیئراستعمال کرنے والی خواتین کا مقابلہ حسن

نئی دہلی( نوائے وقت نیوز) مقابلہ حسن تو آپ نے بہت سے دیکھے ہوں گے لیکن بھارت  میں پہلی بار وہیل چیئراستعمال کرنے والی معذور خواتین کے درمیان ایک منفرد مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا۔ممبئی میں ہونے والے مس وہیل چیئر انڈیا نامی اس منفرد مقابلہ حسن کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں شریک تمام خواتین چلنے پھرنے سے معذور تھیں۔