صرف ایک ٹچ سے ٹیبل کو اپنی مرضی سے اوپر نیچے کیجئے

 صرف ایک ٹچ سے ٹیبل کو اپنی  مرضی سے اوپر نیچے کیجئے

نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک ایسی آفس ٹیبل متعارف کرائی گئی ہے جو اپنے استعمال کنندہ کو خود کار نظام کے تحت چاک وچوبند رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔اس ٹیبل کے اوپری حصے میں ٹچ سکرین بھی ہے جس کی بدولت آپ اس کو کام کی مناسبت سے بھی اوپر نیچے  کر سکتے ہیں۔