شہزادی ڈیانا کا پسندیدہ جوڑا نیلامی کیلئے پیش کیا جائیگا

 شہزادی ڈیانا کا پسندیدہ جوڑا نیلامی کیلئے پیش کیا جائیگا

لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ کی آنجہانی شہزادی ڈیانا کا پسندیدہ جوڑا نیلامی کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔آنجہانی شہزادی ڈیانا کا "فیری ٹیل" کے نام سے مقبول یہ من پسند گاؤن 1986 میں ان کے پسندیدہ ڈیزائنررایمی نوئل نے ڈیزائن کیا تھا۔