سبزیوں، پھلوں، ٹافیوں اور چاکلیٹ سے بنائے گئے دیدہ زیب قدرتی مناظر

سبزیوں، پھلوں، ٹافیوں اور چاکلیٹ سے بنائے گئے دیدہ زیب قدرتی مناظر

لندن (نیٹ نیوز) ارے جناب نظارے تو خوب ہیں لیکن ڈرا ٹھہرئیے یہ حقیقی مناظر نہیں بلکہ ایک برطانوی آرٹسٹ کے تیار کردہ فن پارے ہیں جنہیں اس نے مختلف کھانے پینے کی اشیاء  کی مدد سے تیار کیا ہے۔ سبزیوں ،پھلو ں ،ٹافیوں ، انڈے کے خول ،بسکٹس اور چاکلیٹ کی تراش خراش کرتے ہوئے ترتیب دیئے گئے۔