دمدار ستارہ 3 نومبر کو نمودار ہو گا آئسن سورج کے ہالے سے گزرے گا

دمدار ستارہ 3 نومبر کو نمودار ہو گا  آئسن سورج کے ہالے سے گزرے گا

 لندن (آن لائن +  بی بی سی)  سائنسدانوں  کو امید  ہے کہ 3 دسمبر  کو آئسن  نامی دمدار  ستارہ  مشرقی  افق پر  نمودار ہو گا جو کہ  اگلی  ایک پشت تک دوبارہ نہیں دیکھا جا سکے گا۔  دسمبر کے پورے مہینے لوگ شمالی نصف  کرہ  میں  لاکھوں  افراد اس  دمدار  ستارے کی  دم دیکھ سکیں گے۔