امریکہ: بے قابو کار دیوار توڑتی ہوئی کلینک میں جا گھسی
نیو یارک (نیٹ نیوز) امریکہ میں تیز رفتار اور بے قابو کار آپے سے باہر ہوگئی، دروازہ توڑتی اور تباہی مچاتی کلینک میں جا گھسی۔ امریکہ میں اس کلینک میں سب اپنے کاموں میں مصروف تھے کہ اچانک ایک گاڑی تیزرفتاری سے دیوار توڑتی ہوئی کلینک میں جاگھسی۔