بھارتی بچی کی دید کانپنے پر مجبور کر دے
نئی دہلی (نیٹ نیوز) اس بھارتی بچی کی دید ہو سکتا ہے کہ مضبوط دلوں کے مالک افراد کو بھی ایک لمحے کیلئے کانپنے پر مجبور کر دے۔ نئی دہلی کی تین سالہ رونا کا سر ایک بیماری کے باعث پھول کر 37 انچ کا ہو گیا اور غبارے کی طرح نظر آنے لگا تاہم ڈاکٹروں کی محنت سے بہتری آئی ہے۔