کاریں، صوفہ اور دیگر بھاری اشیاءاٹھانے والا طاقتور نوجوان

کاریں، صوفہ اور دیگر بھاری  اشیاءاٹھانے والا طاقتور نوجوان

لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ کے 21سالہ کرس مورگ کیلئے ا یک ٹن وزنی کار، گھر کے صوفے اور بھاری الماریاں اٹھانا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ 130کلو گرام وزنی کر س اپنے ڈیل ڈو ل کی بد ولت 500کلو تک کا وزن با آسانی اٹھا سکتا اور گھر کے صوفے اور الما ریا ں اٹھا کر صفا ئی میں اپنے والدہ کی مدد کر تا ہے۔