ناسا کا خلائی راکٹ غذائی اشیاء لے کر خلائی سٹیشن روانہ ہو گیا

ناسا کا خلائی راکٹ غذائی اشیاء لے کر خلائی سٹیشن روانہ ہو گیا

نیویارک (نیٹ نیوز) ناسا کا خلائی راکٹ کھانے پینے کی اشیاءاور دیگر سامان لے کر بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے لئے روانہ ہو گیا۔ ناسا کا کارگو راکٹ ”آئی ایس ایس پروگریس 52“ قازقستان کے بیکانور خلائی سٹیشن سے روانہ کیا گیا۔ خلائی راکٹ پر 3 ٹن سامان لدا ہے۔