رات کو دیر تک جاگنے سے شیطانی خاصیتیں پیدا ہونے کا امکان

رات کو دیر تک جاگنے سے شیطانی خاصیتیں پیدا ہونے کا امکان

سڈنی (نیٹ نیوز) اگر تو آپ رات گئے تک جاگنے کے عادی ہیں تو جان لیں کہ آپ کی شخصیت میں شیطانی خاصیتیں پیدا ہونے کا پورا پورا امکان ہے۔ ویسٹرن سڈنی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق راتوں کو الو¶ں کی طرح جاگنے والے افراد میں خود پسندی اور منافقت کے رحجانات بڑھنے کا خدشہ ہوتا ہے۔