خوبانی انسانی صحت کیلئے حیرت انگیز فوائد کا حامل غذائیت سے بھر پور پھل ہے: طبی ماہرین

خوبانی انسانی صحت کیلئے حیرت انگیز فوائد کا حامل غذائیت سے بھر پور پھل ہے: طبی ماہرین

لاہور (اے پی پی) طبی ماہرین کے مطابق ”خوبانی“ چاہے تازہ ہو یا خشک انسانی صحت کیلئے حیرت انگیز فوائد کا حامل اور غذائیت سے بھر پور ایک پھل ہے جس کا استعمال آنکھوں ‘ آنتوں ‘ بخار اور سرطان جیسے امراض میں اکسیر ہے۔ خوبانی میں حیاتین الف‘ ج‘ سمیت پوٹاشیم ‘ فولاد اور بیٹا کیروٹین بکثرت پائے جاتے ہیں۔