بھوک و افلاس کی نشاندہی کے لیے ڈبل روٹیوں سے بنا منفرد جنگی ٹینک

بھوک و افلاس کی نشاندہی کے لیے  ڈبل روٹیوں سے بنا منفرد جنگی ٹینک

ریوڈی جنیرو (نیٹ نیوز) برازیل میں پائے جانے والے بھوک و افلاس کے مسئلے کی عکاسی کے لیے ریو ڈی جنیرو میں ڈبل روٹیوں سے بنا جنگی ٹینک پیش کردیا گیا ہے۔امدادی تنظیم ورلڈ فیوچر کاو¿نسل کا تیار کردہ بریڈ ٹینک کا یہ دیوہیکل ماڈل برازیل کے مختلف حصوں میں لے جایا جارہا ہے