برطانوی شہری کا انوکھا شوق 800 استریاں جمع کر لیں

برطانوی شہری کا انوکھا شوق  800 استریاں جمع کر لیں

لندن (نوائے وقت نیوز) 74 سا لہ برطانوی شہری نے ایک انوکھا شوق پالا ہوا ہے اور وہ ہے استریاں جمع کرنا۔ جان ریلینس گزشتہ 30 سال نے مختلف انداز‘ رنگ اور سائز کی استریاں جمع کر رہے ہیں اور ابھی تک سو پچاس نہیں بلکہ پوری آٹھ سو استریاں جمع کر چکے ہیں۔