اکثر مردوں کو گہرے رنگ کے بالوں والی خواتین پسند ہوتی ہیں

اکثر مردوں کو گہرے رنگ کے  بالوں والی خواتین پسند ہوتی ہیں

لندن (نیٹ نیوز) گہرے رنگ کے بالوں والی خواتین سنہری یا سرخ سر والی ساتھیوں کے مقابلے میں زیادہ اچھی شریک حیات ثابت ہوتی ہیں یہ دلچسپ دعویٰ برطانیہ میں ایک سروے نما تحقیق میں کیا گیا ہے تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہر 10 میں سے 6 یا 60 فیصد مرد رومانوی تعلق کیلئے گہرے بالوں والی ساتھیوں کے انتخاب کو ترجیح دیتے ہیں۔