آئی فون اب وائی فائی سگنل سے چارج ہو گا
کیلیفورنیا (نیٹ نیوز) آئی فون اب ہو گا چارج وائی فائی سگنل سے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مستقبل میں آئی فون میں وائی فائی سگنل نہ صرف انٹرنیٹ کیلئے استعمال ہونگے بلکہ وہ آئی فون کو بھی چارج کرینگے اس حوالے سے ایپل نے ایک پیٹنٹ رجسٹر کرایا ہے۔