سوات: مزید 4 افراد ڈینگی کا شکار‘ تعداد 301 ہوگئی

سوات: مزید 4 افراد ڈینگی کا  شکار‘ تعداد 301 ہوگئی

سوات (آن لائن) سوات  میں مزید 4 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے۔ متاثرہ افراد کو سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈینگی سے اب تک سوات میں 301 افراد متاثر ہوئے ہیں۔