بلوچستان مشکل صورتحال سے گزر رہا ہے: ڈاکٹر عبدالمالک

بلوچستان مشکل صورتحال سے  گزر رہا ہے: ڈاکٹر عبدالمالک

کوئٹہ (نوائے وقت نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا ہے کہ بلوچستان مشکل صورتحال سے گزر رہا ہے۔ پولیس کی کوئٹہ میں کارکردگی بہت اچھی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے تمام وسائل بلوچ عوام کی سلامتی کے لئے ہیں۔ کوئٹہ پولیس میں بھرتی میرٹ پر ہو رہی ہے۔