پیرو: بھینسوں کے آگے دوڑنے کا سالانہ میلہ، 3 افراد زخمی

پیرو: بھینسوں کے آگے دوڑنے  کا سالانہ میلہ، 3 افراد زخمی

لیما (نیٹ نیوز) آبیل مجے مار! پیرو میں بھینسوں کے آگے دوڑنے کے سالامہ میلے کے دوران بھینسوں نے 3 افراد کو مار مار کر زخمی کر دیا۔ حواناویلیکا میں بھینسے کے آگے دوڑنے کا روایتی میلہ ہر سال سجتا ہے۔ جس میں شریک ہزاروں افراد اس خطرناک کھیل میں حصہ لیتے ہیں۔