وزیراعلیٰ 3 جون کو سرگودھا میں فاؤنٹین ہاؤس کا افتتاح کرینگے

وزیراعلیٰ 3 جون کو سرگودھا میں  فاؤنٹین ہاؤس کا افتتاح کرینگے

سرگودھا (نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بدھ 3 جون کو سرگودھا جائیں گے جہاں وہ فاؤنٹین ہاؤس کا افتتاح کریں گے۔