جلد کے کینسر کا علاج اب جلد کے وائر س سے بھی کیا جاسکے گا

جلد کے کینسر کا علاج اب جلد  کے وائر س سے بھی کیا جاسکے گا

واشنگٹن (نیٹ نیوز ) اب جلد کے کینسر کا علاج وائرس سے کیا جائے گا ،   جرنل آف کلینکل اونکولوجی میں شائع ہونے والے ہرپیس نامی بیماری کا وائرس جنیاتی تبدیلیوں کے بعدعام خلیوں کے لیے تو بیضرر ہے لیکن جب اسے کینسر زدہ خلیوں میں داخل کیا جاتا ہے تو یہ ایسا مواد خارج کرتا ہے جس سے کینسر کا مقابلہ کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔