جاپانی آرٹسٹ نے کافی کپ کو خوبصورت کینوس میں بدل دیا

جاپانی آرٹسٹ نے کافی کپ  کو خوبصورت کینوس میں بدل دیا

ٹوکیو(نیٹ نیوز) جاپانی آرٹسٹ نے کافی کپ کوکینوس میں بدل دیا۔ کپ گھمائو اور خوبصورت آرٹ دیکھ کر دنگ رہ جائو۔ کپ ہیں یا ٹوکیو کی گلیاں، جاپانی آرٹسٹ کا کمال،آرٹ، کپ گھمائو اور جاپان ہو آئو، خوبصورت قدرتی مناظر اور چلتے پھرتے لوگ آپ کو کپ پر نظر آئیں گے۔