افریقہ کے جنگلات میں سپائیڈرمین سے مشابہ چھپکلی پائی جاتی ہے

افریقہ کے جنگلات میں سپائیڈرمین  سے مشابہ چھپکلی پائی جاتی ہے

کینیا (نیٹ نیوز) سپائیڈرمین جہاں ہالی ووڈ کے دماغوں کا ایک تخیلاتی خاکے پر مبنی کردار ہے وہیں اس سے مشابہت کی حامل چھپکلی خدائی تخلیق اور قدرت کا عظیم شاہکار ہے۔ افریقہ کے جنگلات میں ایک ایسی چھپکلی پائی جاتی ہے جو قدرتی طور پر اپنے نیلے اور سرخ جسمانی رنگت کے باعث سپائیڈرمین سے مشابہت رکھتی ہے۔