کوئٹہ: بلوچستان کانسٹیبلری کا بم حملے میں زخمی پولیس اہلکار دم توڑ گیا

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کوئٹہ میں بلوچستان کانسٹیبلری کی بس پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں زخمی پولیس اہلکار کلیم اللہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔