چرخی پر بنائے گئے چاکلیٹ کے فن پارے

چرخی پر بنائے گئے چاکلیٹ کے فن پارے

سڈنی (نوائے وقت نیوز) چاکلیٹ کا نام سنتے ہی منہ میں پانی آجاتا ہے آسٹریلین آرٹسٹ کے بنے ہوئے اس انوکھے چاکلیٹ کے فن پارے کو بھی دیکھ لیں کہ جسے اس کے خاص طریقہ کار کے باعث کھانے سے زیادہ دیکھنے کا دل چاہتا ہے۔اس چاکلیٹ کے فن پارے کو ایک چرخی پر رکھا گیا ہے جسے گھما کر ایک خاص زاویے سے روشنی ڈالتے ہی اس پر چاکلیٹ سے بنے ہوئے پرندے اڑتے ہوئے محسوس ہوتے ہیں۔