چارسدہ: سابق صوبائی وزیر ارشد عبداللہ کی 20ساتھیوں سمیت ضمانت منظور

چارسدہ (این این آئی) مقامی عدالت نے خیبر پی کے کے سابق وزیر ارشد عبد اللہ کو 20ساتھےوں سمےت ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔