پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے ایم ایس سی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے20جون سے شروع ہونے ایم اے/ایم ایس سی پارٹ۔ II اینول 2013ءکے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔