فیروز والہ: برف، دودھ ‘ دہی کی قیمتوں میں اضافہ

فیروز والہ (نامہ نگار) شاہدرہ، کوٹ عبدالمالک، فیروز والہ اور راوی پار کے علاقے میں گرمی کی شدت کے ساتھ ساتھ برف اور دودھ و دہی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا انتظامیہ کے مقررہ کردہ نرخوں پر کوئی چیز فروخت نہ ہو رہی ہے۔