ضلع تربت سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

تربت (این این آئی) ضلع تربت سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق دونوں افراد کی لاشیں تربت کے علاقے تمپ سے برآمد ہوئیں۔