صاحبزادہ طارق اللہ قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر شیر اکبر خان ڈپٹی پارلیمانی لیڈر مقرر

پشاور (نوائے وقت نیوز)صاحبزادہ طارق اللہ کو قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا جبکہ بونیر سے منتخب رکن قومی اسمبلی شیر اکبر خان کو ڈپٹی پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا گیا۔