رائے ونڈ: بغیرنقشہ تعمیر کی جانے والی عمارتوں کی تعمیر روک دی گئی

رائے ونڈ (نامہ نگار)اقبال ٹاون انتظامےہ نے بغےر نقشہ بننے والی درجنوں مالکان کے خلاف مقدمات درج کرواکر تعمےر رکوا دےں ،کمرشل عمارتوں کی بغےر نقشہ تعمےرات سے سرکاری خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا جا رہا تھا۔ مزےد برآںتمام اےسی کمرشل عمارتوں کا بھی سروے کےا جارہا ہے جن سے بلڈ نگ انسپکٹروں نے لاکھوں روپے وصول کرکے انکی تعمےر کی اجازت دے رکھی ہے۔