جنرل خالد شمیم وائیں سے عراقی فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

جنرل خالد شمیم وائیں سے عراقی فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (اے پی پی) جنرل خالد شمیم وائیں سے عراقی فضائیہ کے سربراہ نور حماد امین احمد نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دو طرفہ دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔