توہین آمیز خاکے شائع کرنے والے فرانسیسی میگزین کی ملک میں درآمد پر مکمل پابندی Jan 28, 2015 6:10 AM, January 28, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پشاور (آن لائن) وفاقی حکومت نے توہین آمیز خاکے شائع کرنے والے فرانسیسی میگزین چارلی ایبڈو کی ملک میں درآمد پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+