کھانوں میں لہسن کا استعمال پھیپھڑوں کی انفیکشن سے بچاتا ہے: برطانوی ماہرین

کھانوں میں لہسن کا استعمال پھیپھڑوں کی انفیکشن سے بچاتا ہے: برطانوی ماہرین

لندن (اے پی پی) برطانوی ماہرین نے کہا ہے کہ کھانوں میں لہسن کا باقاعدگی سے استعمال پھیپھڑوں کی انفیکشن سے بچانے میں معاون ہے، حال ہی میں برطانوی ماہرین کی شائع شدہ مطالعاتی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ لہسن میں ”ایلیسین“ نامی کیمیکل پایا جاتا ہے۔