کوئٹہ: سرچ آپریشن کے دوران غیر قانونی مقیم 35 افغان باشندے گرفتار

کوئٹہ (وقت نیوز) بلیلی ریلوے سٹیشن پر ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم 35 افغان باشندے گرفتار کرلئے۔