ڈیرہ بگٹی: تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، سڑک کنارے نصب بم برآمد

کوئٹہ (آن لائن) ایف سی کے عملے نے گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی کے علاقے میںتخریب کاری کامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے دوکلوگرام وزنی بم قبضے میں لے لیا۔ بارود کے ساتھ ڈیٹونیٹروائر، سیل اورانٹینا نصب تھا۔سڑک کنارے نصب بم برآمد کرلیا۔