صدر ممنون سے راشد بشیر‘حافظ حمداللہ کی ملاقاتیں سمندر پار پاکستانیوں اور بلوچستان کے مسائل پر گفتگو

صدر ممنون سے راشد بشیر‘حافظ حمداللہ کی ملاقاتیں سمندر پار پاکستانیوں اور بلوچستان کے مسائل پر گفتگو

اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار نہایت اہم ہے۔ یہ بات انہوں نے سٹرٹیجک مشاورتی فرم برائے مشرق وسطیٰ دیلوئے توش توماتسو کے سربراہ راشد بشیر سے بات چیت کے دوران کہی۔ دریں اثناء صدر ممنون سے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے چیئرمین سینیٹر حافظ حمد اﷲ نے بھی ملاقات کی۔