اٹلی: دنیا میں پہلی بار نوجوان کو دھات سے بنی ہڈیا ں لگا دی گئیں

اٹلی: دنیا میں پہلی بار نوجوان کو دھات سے بنی ہڈیا ں لگا دی گئیں

روم (نیٹ نیوز) اٹلی میں ہڈیوں کے کینسر سے متاثرہ 18 سالہ نوجوان کو دنیا کا پہلا ٹائٹینیم دھات سے بنا پیٹرو (پیل دیس) لگا دیا گیا ہے۔ نوجوان کی ہڈیوں کی تبدیلی کا آپریشن روم کے تورین یونیورسٹی ہسپتال سینٹرمیں ہوا۔ نوجوان کو گزشتہ برس پیل وک آسیٹو سرکوما، کیمیوتھراپی کے عمل سے گزارا گیا تھا۔