امریکہ میں لاما نے پولیس اور شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں

امریکہ میں لاما نے پولیس اور شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں

ایری زونا (نیٹ نیوز) امریکی ریاست ایری زونا میں لاما نے پولیس اور شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں۔ سن سٹی شہر کے مضافاتی علاقے میں لاما ڈراما اس وقت شروع ہوا جب سفید اور کالے لاما کی جوڑی سڑک پر نمودار ہوئی۔ شہری لاما کو یوں دوڑتا دیکھ کر پہلے ہوئے حیران ہوئے پھر ان کو پکڑنے کے لیے کی پولیس کی مدد کی۔